نئی دہلی میں بندروں کی دہشت
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i340133-نئی_دہلی_میں_بندروں_کی_دہشت
ہندوستان کے دار الحکومت نئی دہلی میں بندروں نے دہشت مچا رکھی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۸ Asia/Tehran

ہندوستان کے دار الحکومت نئی دہلی میں بندروں نے دہشت مچا رکھی ہے۔

کہتے ہیں کہ بندر، انسانوں کو بہت پریشان کرتے ہیں، بندر انسانوں کی نقل کرتے ہیں۔ آجکل ہندوستان کے دار الحکومت نئی دہلی کے باسیوں کو بندروں نے پریشان کر رکھا ہے۔