دانت نکالنے کا انوکھا طریقہ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i342176-دانت_نکالنے_کا_انوکھا_طریقہ_ویڈیو
چھے سات سال کی عمر میں بچوں کے دانت گرنا شروع ہو جاتے ہیں اور یہ مرحلہ بچوں کے لئے تھوڑا پریشان کن ہوتا ہے۔ایک بچے کے ماں باپ نے اسکا ہلتا ہوا دانت نکالنے کے لئے ایک انوکھا طریقہ اپنایا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۴ Asia/Tehran