ٹکنالوجی سے دنیا حیران
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i343967-ٹکنالوجی_سے_دنیا_حیران
کہتے ہیں ٹکنالوجی نے پوری دنیا کو اپنا گرویدہ بنا لیا ہے۔ سائنس اور ٹکنالوجی سے انسان جہاں کم سے کم مدت میں زیادہ سے زیادہ سفر طے کر لیتا ہے وہیں اپنے لئے اس نے زندگی کو بہت آسان بنا لیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۸ Asia/Tehran

کہتے ہیں ٹکنالوجی نے پوری دنیا کو اپنا گرویدہ بنا لیا ہے۔ سائنس اور ٹکنالوجی سے انسان جہاں کم سے کم مدت میں زیادہ سے زیادہ سفر طے کر لیتا ہے وہیں اپنے لئے اس نے زندگی کو بہت آسان بنا لیا ہے۔

مذکورہ ویڈیو میں بھی انسان نے اپنی آسانی کے لئے ایک گاڑی بنائی ہے جو بے نظیر ہے ۔