ایران نے امریکہ کو زمین پر دے مارا ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i352957-ایران_نے_امریکہ_کو_زمین_پر_دے_مارا_ویڈیو
ایران کی فری اسٹائل کشتی ٹیم نے عالمی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری پوزیشن حاصل کی۔فری اسٹائل کشتی کے عالمی مقابلوں کے سیمی فائنل میں ایران کے نوجوان پہلوان نے اپنے امریکی حریف کو 0-12 سے شکست دی تھی۔ یہ عالمی مقابلے 29 سے 31 جولائی تک بلغاریہ کے شہر صوفیہ میں منعقد ہوئے تھے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۶ Asia/Tehran