حوصلے جوان ہیں + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i353489-حوصلے_جوان_ہیں_ویڈیو
کہتے ہیں انسان کو ہمیشہ سرگرم رہنا چاہئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۶ Asia/Tehran

کہتے ہیں انسان کو ہمیشہ سرگرم رہنا چاہئے۔

انسان کی سرگرمی ہی اس کی صحت کا راز ہے۔ ایران کے ایک پارک میں ایسا بوڑھا شخص نظر آیا جس نے اپنی چستی اور پھرتی سے جوانوں کو حیران کر دیا ۔