جب ایک بڑے سانپ نے گاڑیوں کے کارواں کو روک دیا + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i356046-جب_ایک_بڑے_سانپ_نے_گاڑیوں_کے_کارواں_کو_روک_دیا_ویڈیو
ویسے سانپ دیکھ کر ہی ایک ہر ایک خوفزدہ ہو جاتا ہے لیکن جب اس کے سامنے ایک بڑا سا سانپ آ جائے تو اس کا کیا حال ہوگا یہ تو اس شخص سے ہی پوچھئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۵ Asia/Tehran

ویسے سانپ دیکھ کر ہی ایک ہر ایک خوفزدہ ہو جاتا ہے لیکن جب اس کے سامنے ایک بڑا سا سانپ آ جائے تو اس کا کیا حال ہوگا یہ تو اس شخص سے ہی پوچھئے۔

مذکورہ ویڈیو میں ایک بڑے سے سانپ نے راہگیروں کو پریشان کر دیا اور گاڑیوں کے پورے کارواں کو روک دیا۔