روسی پہلوان نے تاریخ رقم کر دی + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i359094-روسی_پہلوان_نے_تاریخ_رقم_کر_دی_ویڈیو
ایک روسی پہلوان ایوان سافکین نے 218 ٹن وزنی ٹرین کھینچ کر تاریخ رقم کر دی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۱ Asia/Tehran

ایک روسی پہلوان ایوان سافکین نے 218 ٹن وزنی ٹرین کھینچ کر تاریخ رقم کر دی۔

انہوں نے روس کے مشرق میں واقع فلاڈیفوسٹوک شہر میں ایک ریلوے اسٹیشن پر یہ عالمی ریکارڈ بنایا۔

اس سے پہلے وہ ٹی-34، ٹی -54 ٹینکوں اور ائیر ڈیفنس سٹم-9 اور K-33 کو کھینچ کر گنیس ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرا چکے ہیں۔