جسے اللہ رکھے + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i359945-جسے_اللہ_رکھے_ویڈیو
حادثے تو بہت ہوتے ہیں لیکن کچھ حادثے انسان کو زندگی بھر یاد رہتے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۶ Asia/Tehran

حادثے تو بہت ہوتے ہیں لیکن کچھ حادثے انسان کو زندگی بھر یاد رہتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ دو شخص آپس میں گفتگو کرتے ہوئے آ رہے تھے کہ اچانک ایک بڑا پیڑ گر پڑا لیکن دونوں کے دونوں محفوظ رہے۔ 

یہ پتہ نہیں چل سکا ہے کہ یہ ویڈیو کہاں کا ہے لیکن اتنے خطرناک حادثے میں بچنا بڑا مشکل ہو جاتا ہے۔