عجیب ہنر نمائی کی روسی پائلٹوں نے! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i363904-عجیب_ہنر_نمائی_کی_روسی_پائلٹوں_نے!_ویڈیو
روسی پائلٹوں نے دارالحکومت ماسکو میں عجیب انداز میں ہنر نمائی کی اور اپنے طیاروں کی مدد سے آسمان میں ایک عبارت لکھ کر روسی شہریوں سے کورونا وائرس کے دوران اپنے گھروں میں رہنے کی اپیل کی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۳ Asia/Tehran