ہندوستان، ہوٹل میں شیر گھس آیا
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i381121-ہندوستان_ہوٹل_میں_شیر_گھس_آیا
حال ہی میں ایک ویڈیو ہندوستان کی ریاست گجرات کے شہر جوناگڑھ سے سامنے آئی ہے جس میں ایک ہٹّے کٹّے شیر کو ہوٹل کے اندر گشت کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔شیر کچھ دیر ہوٹل میں گشت کرنے کے بعد کوئی نقصان پہونچائے بغیر واپس لوٹ گیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۶ Asia/Tehran