شوق یا عادت؟
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i382361-شوق_یا_عادت
دنیا میں انسانوں کو عجیب و غریب شوق ہے اور عجیب و غریب عادتیں ہوتی ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۴ Asia/Tehran

دنیا میں انسانوں کو عجیب و غریب شوق ہے اور عجیب و غریب عادتیں ہوتی ہیں۔

ہندوستان کے صوبہ مہاراسٹرا کے ایک علاقے میں ایک شخص ہے جو پتھر کھاتا ہے۔

اس کو پتھر کھانے کی عادت ہے یا کرتب دکھانے کے لئے ایسا کرتا ہے، ابھی تک یہ پتہ نہیں چل سکا ہے۔