سوئیڈن نے ایک فلائنگ کار کی رونمائی کی۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i395254-سوئیڈن_نے_ایک_فلائنگ_کار_کی_رونمائی_کی_ویڈیو
سوئیڈن نے ایک فلائنگ کار کی رونمائی کر دی ہے جسے ایک اسٹارٹ اپ کمپنی نے حال ہی میں تیار کیا ہے۔ ایک شخص کو حمل کرنے کی توانائی رکھنے والی اس فلائنگ کار کی قیمت ۹۲ ہزار ڈالر بتائی جاتی ہے۔ یہ کار ۱۵۰۰ میٹر کی اونچائی پر ۶۰ میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ۲۰ منٹ تک اڑنے کی توانائی رکھتی ہے۔ فی الحال اسکے ۱۲ ماڈل ہی تیار کئے گئے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۱ Asia/Tehran