پرسپولیس اور استقلاب کے درمیان زبردست مقابلہ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i402617-پرسپولیس_اور_استقلاب_کے_درمیان_زبردست_مقابلہ_ویڈیو
ایران میں ڈومسٹیک فٹبال لیگ کے ایک اہم مقابلے میں ایران کی دوبڑی ٹیموں پرسپولیس اور استقلال کے مابین مقابلہ ہوا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۴ Asia/Tehran

ایران میں ڈومسٹیک فٹبال لیگ کے ایک اہم مقابلے میں ایران کی دوبڑی ٹیموں پرسپولیس اور استقلال کے مابین مقابلہ ہوا۔

ایران کی دوبڑی اور روایتی حریف ٹیموں کے اس میچ میں پرسپولیس کلب نے استقلال کلب کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست سے دے دی - استقلال کلب نے میچ کے ابتدائی اوقات میں یکے بعد دیگرے پرسپولیس کے خلاف کئی بار حملے کئے لیکن پرسپولیس کے گول کیپر نے ان حملوں کو ناکام بنادیا - کھیل کے 80ویں منٹ میں پرسپولیس کے علی نعمتی کے گول داغ کر اپنی ٹیم کو کامیاب بنا دیا۔