لیورپول اور مینچیسٹر سٹی کے درمیان اہم مقابلہ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i416011-لیورپول_اور_مینچیسٹر_سٹی_کے_درمیان_اہم_مقابلہ_ویڈیو
قطر فیفا ورلڈ کپ ختم ہوئے ابھی کچھ ہی دن ہوئے کہ لیورپول اور مینچیسٹر سٹی کے درمیان ایک اہم مقابلہ ہوا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۷ Asia/Tehran

قطر فیفا ورلڈ کپ ختم ہوئے ابھی کچھ ہی دن ہوئے کہ لیورپول اور مینچیسٹر سٹی کے درمیان ایک اہم مقابلہ ہوا۔

اس اہم مقابلے کو مینچیسٹر نے 3-2 سے جیت لیا لیکن دونوں ہی ٹیموں نے بہت ہی اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا۔