-
کربلا، ایک گودام میں لگی بھیانک آگ۔ ویڈیو
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۹موصولہ رپورٹ کے مطابق کربلا کی العلقمی روڈ پر واقع اشیائے خورد و نوش کے ایک گودام میں شدید آگ بھڑک اٹھی۔ بتایا جاتا ہے کہ اس گودام میں چار افراد آگ کے درمیان پھنس کر رہ گئے جنہیں بچانے اور آگ بجھانے کے لئے کارروائی جاری ہے۔ ابھی تک اس واقعے کی مزید تفصیلات موصول نہیں ہو پائی ہیں۔
-
تجارتی خبریں 07 دسمبر
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۸نشرہونے کی تاریخ 07/ 12/ 2022
-
یونان، پولیس اور مظاہرین میں شدید تصادم+ ویڈیو
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۶یونان میں پولیس کی بربریت سے 16 سالہ رومانیائی لڑکے کی ہلاکت پر بڑے پیمانے پر احتجاج کیا گیا جس کے بعد مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔
-
کرسمس نزدیک اور اٹلی میں شدید بحران، سیکڑوں افراد سڑکوں پر+ ویڈیو+ تصاویر
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۸اٹلی کی کمزور معیشت نے ہزاروں تعمیراتی کمپنیوں کو دیوالیہ ہونے کے دہانے پر کھڑا کر دیا ہے۔
-
فیفا ورلڈ کپ پری کواٹر فائنل کے مقابلے جاری
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۵سحر نیوز رپورٹ نشرہونے کی تاریخ 05/ 12/ 2022
-
صیہونی جارحیت کے جواب میں مزاحمتی کاروائیاں
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
جموں کشمیر کی خصو.صی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
تجارتی خبریں 05 دسمبر
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۹نشرہونے کی تاریخ 05/ 12/ 2022
-
چین، برف کا خوبصورت شہر
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۲چین میں برف کا بہت ہی خوبصورت شہر بنایا گیا ہے۔
-
یمنی بچوں سے دنیا روٹھ گئی+ ویڈیو
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے حملوں میں سب سے زیادہ نقصان غریب عرب ملک یمن کے بچوں کو ہو رہا ہے۔