کربلا، ایک گودام میں لگی بھیانک آگ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i415317-کربلا_ایک_گودام_میں_لگی_بھیانک_آگ_ویڈیو
موصولہ رپورٹ کے مطابق کربلا کی العلقمی روڈ پر واقع اشیائے خورد و نوش کے ایک گودام میں شدید آگ بھڑک اٹھی۔ بتایا جاتا ہے کہ اس گودام میں چار افراد آگ کے درمیان پھنس کر رہ گئے جنہیں بچانے اور آگ بجھانے کے لئے کارروائی جاری ہے۔ ابھی تک اس واقعے کی مزید تفصیلات موصول نہیں ہو پائی ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۹ Asia/Tehran