-
تجارتی خبریں 22 آگست
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۳نشرہونے کی تاریخ 22/ 08/ 2022
-
امریکی اور مغربی ہتھیاروں کے ذخائر پر روس کا میزائل حملہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۰جنگ یوکرین، امریکا اور روس کے درمیان میدان جنگ میں تبدیل ہو چکا ہے۔
-
امریکی پولیس کا پیار+ ویڈیو
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۶سیاہ فاموں کے خلاف امریکی پولیس تاریخ ہمیشہ سے سیاہ رہی ہے۔
-
ہم ایران کی تکنیکی کامیابیاں پاکستان کو منتقل کرنے کے لیے تیار ہیں
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۶مہر رپورٹر کے مطابق پاکستان کے صوبہ سندھ کی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچو نے انوٹیکس نمائش کے گیارویں ایڈیشن کے موقع پر ایرانی علم پر مبنی کمپنیوں کی کامیابیوں بالخصوص صحت اور طب کے شعبے میں کامیابیوں کا ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم ایران کی کامیابیاں پاکستان کو منتقل کرنے کے لیے تیار ہیں۔
-
تجارتی خبریں 20آگست
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۲:۳۲نشرہونے کی تاریخ 20/ 08/ 2022
-
برازیل کے صدر اور ایک سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کے درمیان جھڑپ + ویڈیو
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۵ہاتھا پائی اور جھگڑا اس وقت شروع ہوا جب سوشل میڈیا ایکٹوسٹ نے اپنے سیل فون کیمرے سے فلم بندی کرتے ہوئے بولسنارو کی توہین کی۔
-
بڑی تعداد میں سیٹلائٹس دنیا کے لئے خطرناک ثابت ہو رہے ہیں؟
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۳زمین کے مدار میں گردش کرنے والے مصنوعی سیاروں یا کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور مستقبل قریب میں زمین کے گرد بہت زیادہ سیٹلائٹس سے بھرا ہوا ہو گا۔
-
روسی فوج نے شام میں امریکی اڈوں کی ویڈیو جاری کر دی
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۳روسی فوج نے شام کے مشرقی علاقوں میں موجود امریکی دہشتگردوں کے اڈے کی ایک ویڈیو جاری کی ہے۔ روسی ہیلی کاپٹروں نے حالیہ دنوں میں شام میں امریکہ کی سرکردگی میں جاری تیل کی لوٹ مار اور اسکے فوجی اڈوں میں موجود جنگی ساز و سامان کی ویڈیو بنا کر امریکیوں کو تشویش میں ڈال دیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کے اجلاس کا دوسرا دن
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
دہلی میں مقیم روہنگیا پناه گزینوں کی ابتر صورتحال
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۷سحر نیوز رپورٹ