خاص اور متفرق
-
شہد کی مکھیوں کے عالمی دن کی مناسبت سے پینٹنگ
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۵برطانیہ کے چھوٹے سے قصبے ہیبڈن برج کے ایک گراؤنڈ میں فن کاروں کی جانب سے ایک بڑی شہد کی مکھی کی پینٹنگ بنائی گئی ہے۔ مکھی کی پینٹنگ بنانے کا مقصد معدوم ہونے والی اس اہم نسل کی حالت زار کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔
-
جنگ یوکرین
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین، بارودی سرنگوں کو ناکارہ بناتے روسی فوجی
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۳یوکرین کے خلاف روس کی آغاز کردہ جنگ کو تین ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے اور اس وقت یوکرین کے مختلف محاذوں پر دونوں ممالک کی افواج کے مابین گھمسان کی جنگ جاری ہے۔ بعض علاقوں میں یوکرین کی فوج نے روسی فوجیوں کو آگے بڑھنے سے روکنے کے لئے علاقے میں بارودی سرنگیں بچھا رکھی ہیں۔ ویڈیو میں روسی فوجیوں کو دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنے خاص وسائل و آلات سے بارودی سرنگوں کو ناکارہ بنا رہے ہیں۔
-
یوکرین جنگ، ماریوپول پر مکمل روسی کنٹرول
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
تجارتی خبریں 21 مئی
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۲نشرہونے کی تاریخ 21/ 05/ 2022
-
صبح
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۰صبح اور زندگی بخیر
-
جی سیون کی جانب سے یوکرین کی مدد کا اعلان
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین جنگ میں لیزر اسلحے کے استعمال کا اعلان
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
تہران، کتابوں کی تینتیسویں بین الاقوامی نمائش
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۳سحر نیوز رپورٹ