یوکرین، بارودی سرنگوں کو ناکارہ بناتے روسی فوجی
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i405812-یوکرین_بارودی_سرنگوں_کو_ناکارہ_بناتے_روسی_فوجی
یوکرین کے خلاف روس کی آغاز کردہ جنگ کو تین ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے اور اس وقت یوکرین کے مختلف محاذوں پر دونوں ممالک کی افواج کے مابین گھمسان کی جنگ جاری ہے۔ بعض علاقوں میں یوکرین کی فوج نے روسی فوجیوں کو آگے بڑھنے سے روکنے کے لئے علاقے میں بارودی سرنگیں بچھا رکھی ہیں۔ ویڈیو میں روسی فوجیوں کو دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنے خاص وسائل و آلات سے بارودی سرنگوں کو ناکارہ بنا رہے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۳ Asia/Tehran