شہد کی مکھیوں کے عالمی دن کی مناسبت سے پینٹنگ
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i405864-شہد_کی_مکھیوں_کے_عالمی_دن_کی_مناسبت_سے_پینٹنگ
برطانیہ کے چھوٹے سے قصبے ہیبڈن برج کے ایک گراؤنڈ میں فن کاروں کی جانب سے ایک بڑی شہد کی مکھی کی پینٹنگ بنائی گئی ہے۔ مکھی کی پینٹنگ بنانے کا مقصد معدوم ہونے والی اس اہم نسل کی حالت زار کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۵ Asia/Tehran