-
بروسلی گائے سے ملئے+ ویڈیو
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۵گائے تو آپ نے دیکھی ہوگی لیکن بروسلی گائے سے بھی ذرا مل لیجئے۔
-
انہیں کیا کہیں گے آپ؟
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۷انسان کچھ بھی کر سکتا ہے اور یہ ان نوجوانوں نے ثابت کر دیا۔
-
کمال کا کرتب+ ویڈیو
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۱مذکورہ نوجوان نے اپنے کرتب سے سب سے حیران کر دیا۔
-
خود کو کمزور نہيں سمجھنا چاہئے+ ویڈیو
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۵سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شیر نے جنگی بھینس کا شکار کر لیا لیکن اس کے ساتھی نے جب اپنے ساتھی کو مصیبت میں دیکھا تو شیر پر ہی حملہ کر دیا۔ اسی لئے کہا جاتا ہے کہ کبھی خود کو کمزور نہیں سمجھنا چاہئے۔
-
دل تو بچہ ہے+ ویڈیو
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۱گھر میں بچے اکثر ہم سے اپنے ساتھ کھیلنے کو کہتے ہیں، آئیے ان کے ساتھ کھیلا جائے اور گاڑی بنائی جائے۔
-
ننہا بائیکر+ ویڈیو
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۷چار سال کے اس ننہے بائیکر نے اپنی حرکتوں سے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔
-
سائیکل سوار ہے یا عجوبا؟
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۴سائیکل سوار ہے یا عجوبا؟
-
چھوٹی عمر پر حوصلے بلند+ ویڈیو
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۴جمناسٹک اور اُس میں بھی آرٹسٹک جمناسٹک ایسی سپورٹ ہے جس میں کھلاڑی کی تربیت کا آغاز انتہائی کم عمری سے شروع کردیا جاتا ہے۔
-
یوں اغوا کیا گیا افغان بچے کو۔ ویڈیو
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴گزشتہ روز افغانستان کے شہر مزارشریف میں کچھ نامعلوم افراد ایک چلتی پھرتی سڑک پر ایک بچے کو اغوا کر کے اپنے ساتھ لے گئے۔ ابھی تک نہ تو مجرموں کی شناخت ہو پائی ہے اور نہ ہی یہ معلوم پو پایا ہے کہ بچے کو کیوں اغوا کیا گیا۔ طالبان کے برسر اقتدار آنے کے بعد چوری اور اغوا کے واقعات میں خاصا اضافہ ہو گیا ہے اور رپورٹس یہ بتاتی ہیں کہ بعض وارداتوں میں خود طالبان کے عناصر بھی دخیل پائے گئے ہیں۔
-
نعت
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۷وہی خدا ہے۔