-
طمانچہ جو فرانسیسی صدر کو یاد رہے گا!
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۳جنوبی فرانس کے ایک ڈروم نامی علاقہ میں گزشتہ روز فرانسیسی صدر امانوئل میکرون کو ایک شخص نے زوردار تھپڑ لگا دیا جس کے بعد ایک ہنگامہ سا برپا ہو گیا ہے۔ میکرون جنوبی فرانس کے دورہ پر ہیں اور اس دوران وہ کورونا سے متاثر کئی علاقوں کا دورہ کر رہے ہیں۔ اپنے دورہ میں وہ عوام سے ملاقات بھی کر رہے ہیں، اسی دوران ڈروم میں ایک شخص نے انہیں تھپڑ مار دیا جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ خیال رہے کہ فرانسیسی صدر کو حالیہ برسوں کے دوران سماج کے متوسط اور کمزور طبقے کی جانب سے سخت مخالفت کا سامنا ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۳نشرہونے کی تاریخ 08/ 06/ 2021
-
سعودی امیروں کے عجیب و غریب چوچلے+ ویڈیو
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۲سعودی عرب میں امیروں کے عجیب و غریب چوچلے ہوتے ہیں۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۷نشرہونے کی تاریخ 07/ 06/ 2021
-
تجارتی خبریں 07 جون
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۳نشرہونے کی تاریخ 07/ 06/ 2021
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۰نشرہونے کی تاریخ 06/ 06/ 2021
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۱نشرہونے کی تاریخ 05/ 06/ 2021
-
زیارتنامہ فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۴فرزند رسول (ص) امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت پرسحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔
-
تجارتی خبریں 05 جون
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۳نشرہونے کی تاریخ 05/ 06/ 2021
-
حماس نے اسرائیل کی شکست کا ایک اور ثبوت پیش کر دیا+ ویڈیو
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۲فلسطین کی مزاحمت تحریک حماس نے الجزیرہ چینل کے صحافی کو اپنی زیر زمین سرنگوں کا دورہ کرایا اور اسرائیل کے سارے جھوٹ پر پانی پھیر دیا۔