سعودی امیروں کے عجیب و غریب چوچلے+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i387539-سعودی_امیروں_کے_عجیب_و_غریب_چوچلے_ویڈیو
سعودی عرب میں امیروں کے عجیب و غریب چوچلے ہوتے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۲ Asia/Tehran

سعودی عرب میں امیروں کے عجیب و غریب چوچلے ہوتے ہیں۔

سعودی عرب کے امیر خاندان عجیب و غریب طرح کی خرید و فروخت کرتے ہیں۔

مشرق نیوز کے مطابق سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض میں 5 اگست سے 5 ستمبر تک شاہین کی عالمی نیلامی کا انعقاد کیا گیا ہے۔ یہ اس ملک کے عجیب و غریب بازار کا ایک دوسرا رخ ہے۔

سعودی عرب کے امیر افراد ان بازاروں پر خوب پیسے بہاتے ہیں اور البتہ غیر ملکی تاجر بھی خوب نفع اٹھاتے ہیں۔