-
علم و ٹیکنالوجی کا کرشمہ، پورے گھر کو جابجا کر ڈالا
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۹امریکی ریاست سین فرانسسکو میں ایک مکان کی جگہ تبدیل کر دی گئی۔ ۱۳۹ برس قدیمی اس مکان کو انجینئرز کی ایک ٹیم ہیوی ڈیوٹی ٹریلر کی مدد سے قریب ۲۵۰ میٹر دور لے گئی اور وہاں صحیح سالم اُسے زمین پر اتار دیا۔ اس مکان کی جگہ پر کئی منزلہ رہائشی کامپلیکس بنائے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
عراقی جوانوں نے خطرناک داعشی جرثومہ کو دھر دبوچا
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۰عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی بریگیڈ ۱۲ کے جوانوں نے عراقی عدلیہ کو مطلوب ایک خطرناک داعشی دہشتگرد کو گرفتار کر لیا۔ یہ تکفیری چرثومہ بغداد کے الطارمیہ علاقے میں گرفتار کیا گیا۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۳نشرہونے کی تاریخ 21/ 02/ 2021
-
پاکستان کے مہم جو کو مشہد مقدس میں خراج تحسین پیش کیا گیا + ویڈیوز
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۳ایران کے شہر مشہد مقدس میں پاکستان کے عظیم کوہ پیما محمد علی سد پارہ کی یاد اور ان کے کارناموں کو خراج عقید پیش کیا گیا۔
-
تجارتی خبریں 20 فروری
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۴نشرہونے کی تاریخ 20/ 02/ 2021
-
بیت المقدس میں شدید برفباری۔ ویڈیو
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۳حال ہی میں فلسطین کے بیت المقدس کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہاں ہو رہی شدید برفباری کو دیکھا جا سکتا ہے۔ قبلۂ اول ویڈیو میں نظر آنے والے سنہرے گنبد قبۃ الصخرہ کے قریب ہی واقع ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۹نشرہونے کی تاریخ 19/ 02/ 2021
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۸نشرہونے کی تاریخ 18/ 02/ 2021
-
لیبیا، 15 سال بعد برفباری اور عوام میں خوشی+ ویڈیو
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۴لیبیا میں داخلی جنگ جاری ہے لیکن 15 سال بعد برفباری نے عوام کے سارے غموں کو دھو دیا اور وہ خوشیاں منانے سڑکوں پر نکل پڑے۔
-
ایران و روس کی مشترکہ فوجی مشقیں ۔ ویڈیو
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴بحر ہند کے شمالی علاقے میں ایران اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں منگل کے روز شروع ہوئی جن میں ایران کی مسلح افواج کے بحری یونٹوں اور روسی بحریہ نے حصہ لیا ہے۔ ان فوجی مشقوں کا مقصد خطے میں انجام پانی والی تجارتی سرگرمیوں کا تحفظ اور علاقائی سکیورٹی کو مزید مستحکم بنانے سے تعبیر کیا جا رہا ہے۔ عالمی طاقت سمجھے جانے والے روس اور علاقائی طاقت شمار ہونے والے ایران کی یہ مشترکہ فوجی مشقیں دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کے مزید فروغ کے مقصد سے انجام پائی ہیں۔