علم و ٹیکنالوجی کا کرشمہ، پورے گھر کو جابجا کر ڈالا
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i381609-علم_و_ٹیکنالوجی_کا_کرشمہ_پورے_گھر_کو_جابجا_کر_ڈالا
امریکی ریاست سین فرانسسکو میں ایک مکان کی جگہ تبدیل کر دی گئی۔ ۱۳۹ برس قدیمی اس مکان کو انجینئرز کی ایک ٹیم ہیوی ڈیوٹی ٹریلر کی مدد سے قریب ۲۵۰ میٹر دور لے گئی اور وہاں صحیح سالم اُسے زمین پر اتار دیا۔ اس مکان کی جگہ پر کئی منزلہ رہائشی کامپلیکس بنائے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۹ Asia/Tehran