-
جاں بکف، قاسم سلیمانی ۔ ویڈیو
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۳شوق شہادت سے سرشار شہید قاسم سلیمانی کے سلسلے میں بنائی گئی ایک شاندار کلپ ’سرباز وطن‘ (وطن کا سپاہی)۔
-
فرانسیسی شہر کوڑے دان میں تبدیل ہو گیا
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۵گزشتہ دو ہفتوں سے میونسپلٹی کے کارکنوں کی ہڑتال کے باعث فرانس کا ساحلی شہر مارسیلے کوڑے دان میں تبدیل ہو گیا ہے۔ یورو نیوز کے مطابق اس وقت شہر میں ۹۰۰ ٹن سے زائد کوڑا کرکٹ شہر کے گلی کوچوں میں اکٹھا ہو چکا ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۹نشرہونے کی تاریخ 29/ 12/ 2020
-
کورونا سے بے حال برطانیہ میں عوام خستہ حال+ ویڈیو
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۰برطانیہ کے دار الحکومت لندن میں غریب اور بے روزگار افراد کی تعداد مسلسل بڑھتی جا رہی ہے اور لوگ شدید سردی کے موسم میں سڑک کے کنارے سونے پر مجبور ہیں۔
-
آرمینیا کی پارلیمنٹ کے سامنے عوام کا احتجاج+ ویڈیو
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۹آذربائیجان سے شرمناک شکست کے بعد آرمینیا کے عوام ملک کے وزیر اعظم کے خلاف مسلسل مظاہرے کر رہے ہیں۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۱نشرہونے کی تاریخ 28/ 12/ 2020
-
صیہونیوں میں پھر ٹکراؤ ہوا۔ ویڈیو
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۱خود ساختہ غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کی پالیسیوں کو لے کر نتن یاہو سے ناراض صیہونیوں اور سکیورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپیں معمول بنتی جا رہی ہیں۔ گزشتہ مہینوں کے دوران کئی بار خود ساختہ غاصب حکومت کی کورونائی اور معیشتی پالیسیوں کو لے کر صیہونی باشندوں اور سکیورٹی اہلکاروں کے مابین جھڑپیں ہو چکی ہیں جن کے دوران دسیوں کو گرفتار بھی کیا جا چکا ہے جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
-
دنیا بھلا نہیں پائے گی قاسم سلیمانی کو!۔ ویڈیوز
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۶دنیا میں کروڑوں انسانوں کے دلوں میں شہید جنرل سلیمانی کی محبت گھر کئے ہوئے ہے۔
-
یورپ میں سردی سے ٹھٹر رہے ہیں تارکین وطن
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۰یورپی ملک بوسنیا میں اس دنوں غیر ملکی تارکین وطن کا معاملہ ایک بحران کی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳نشرہونے کی تاریخ 27/ 12/ 2020