کورونا سے بے حال برطانیہ میں عوام خستہ حال+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i378437-کورونا_سے_بے_حال_برطانیہ_میں_عوام_خستہ_حال_ویڈیو
برطانیہ کے دار الحکومت لندن میں غریب اور بے روزگار افراد کی تعداد مسلسل بڑھتی جا رہی ہے اور لوگ شدید سردی کے موسم میں سڑک کے کنارے سونے پر مجبور ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۰ Asia/Tehran

برطانیہ کے دار الحکومت لندن میں غریب اور بے روزگار افراد کی تعداد مسلسل بڑھتی جا رہی ہے اور لوگ شدید سردی کے موسم میں سڑک کے کنارے سونے پر مجبور ہیں۔

برطانیہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے اس ملک کی بحرانی صورت حال بدستور جاری ہے۔

ہ برطانیہ میں نئے قسم کے کورونا وائرس کے پھیلنے سے اس ملک کے ساتھ رفت و آمد کا سلسلہ بند کر دیا گیا ہے، اسی کے ساتھ عوام کو ملک میں بے روزگاری اور غربت کا بھی سامنا ہے۔ 

برطانیہ میں سامنے والا نیا وائرس مہلک ثابت ہو رہا ہے جس کی موجودگی کی تصدیق مختلف یورپی ممالک میں بھی ہوئی ہے۔