-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۳نشرہونے کی تاریخ 18/ 12/ 2020
-
کورونا ویکسین لگنے کے بعد نرس بیہوش+ ویڈیو
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۴کورونا ویکسین لگنے کے بعد نرس بیہوش+ ویڈیو
-
اسرائیل، حیفا میں تیل ریفائنری میں لگی آگ+ ویڈیو
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۴اسرائیلی میڈیا نے حیفا بندرگاہ پر واقع ایک تیل ریفائنری میں شدید آگ لگنے کی خبر دی ہے۔
-
امریکی پولیس نے سیاہ فام کو پھر روندا ۔ ویڈیو
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۸امریکہ سے ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تشدد پسند اور دہشتگردانہ فطرت کی مالک امریکی پولیس نے دوڑ رہے ایک سیاہ فام شہری کو اپنی کار سے ٹکر مار کر اسے روند ڈالا۔ اس ویڈیو نے ایک بار پھر امریکی پولیس کے نسلی تعصب کو ایک بات پھر عیاں کر دیا ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰نشرہونے کی تاریخ 17/ 12/ 2020
-
پولیس نے خود کو خطرے میں ڈال کر رہگزر کی جان بچائی
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۶روسی پولیس کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح اُس نے سڑک پار کرنے والے ایک رہگزر کو تیز رفتار گاڑی کے شر سے بچایا۔ پولیس جو سڑک پار کرتے ہوئے ایک شہری کو دیکھ رہی تھی، اچانک متوجہ ہوئی کہ ایک تیز رفتار گاڑی آ رہی ہے جو اُس شہری کو ٹکر مار سکتی ہے، اچانک پولیس نے اپنی گاڑی کو تیز رفتار گاڑی کے سامنے موڑ دیا اور اس طرح رہگزر کی جان بچ گئی۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۶نشرہونے کی تاریخ 16/ 12/ 2020
-
تجارتی خبریں 16 دسمبر
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۰نشرہونے کی تاریخ 16/ 12/ 2020
-
ایف-18 جنگی طیارے کا ناکام ٹیک آف+ ویڈیو
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۹ایف-18 جنگی طیارے کے ناکام ٹیک آف نے دنیا کو ایک بار پھر حیران کر دیا۔
-
۲۰ منزلہ ہوٹل ۱۲ سیکنڈ میں زمیں بوس
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۳امریکی ریاست ورجینیا میں تقریبا ۲۰ منزلہ ایک ہوٹل کو کنٹرول شدہ بم دھماکوں سے ۱۲ سیکنڈ کے اندر زمیں بوس ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔