پولیس نے خود کو خطرے میں ڈال کر رہگزر کی جان بچائی
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i377780-پولیس_نے_خود_کو_خطرے_میں_ڈال_کر_رہگزر_کی_جان_بچائی
روسی پولیس کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح اُس نے سڑک پار کرنے والے ایک رہگزر کو تیز رفتار گاڑی کے شر سے بچایا۔ پولیس جو سڑک پار کرتے ہوئے ایک شہری کو دیکھ رہی تھی، اچانک متوجہ ہوئی کہ ایک تیز رفتار گاڑی آ رہی ہے جو اُس شہری کو ٹکر مار سکتی ہے، اچانک پولیس نے اپنی گاڑی کو تیز رفتار گاڑی کے سامنے موڑ دیا اور اس طرح رہگزر کی جان بچ گئی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۶ Asia/Tehran