خاص اور متفرق
  • آذری صدر آزاد شدہ علاقوں کے دورے پر

    آذری صدر آزاد شدہ علاقوں کے دورے پر

    Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۹

    جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علی اف نے چند روز قبل ایرانی سرحد کے قریب، ناگورنو - قرہ باغ جنگ کے نو آزاد علاقے، ارس کے ساحل اور تاریخی پل خدا افرین کا دورہ کیا جسکی ویڈیو ابھی حال ہی میں سامنے آئی ہے۔ ایران سے ملنے والا یہ سرحدی علاقہ پہلے آرمینیا کے زیر کنٹرول تھا۔ خیال رہے کہ قرہ باغ متنازعہ علاقے کو لے کر آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین ستائیس ستمبر کو خونریز جنگ شروع ہوئی جو کئی ہفتوں تک جاری رہنے اور ہزاروں افراد کی ہلاکت کے بعد بالآخر طے شدہ جنگ بندی معاہدے کے تحت اختتام پذیر ہوئی۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۱

    نشرہونے کی تاریخ 17/ 11/ 2020

  • برطانوی پولیس ایک شخص کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہو گئی!!

    برطانوی پولیس ایک شخص کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہو گئی!!

    Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۲

    ماسک نہ لگانے پر ایک شخص کو برطانوی پولیس نے گرفتار کرنا چاہا مگر اس کام کے لئے اسے بھاری نفری کے ساتھ سخت جدوجہد کرنی پڑی اور بالآخر وہ اپنے اس مشن میں کامیاب رہی۔

  • کورونا کے بعد اٹلی کی افسوسناک صورتحال ۔ ویڈیو

    کورونا کے بعد اٹلی کی افسوسناک صورتحال ۔ ویڈیو

    Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۴

    اٹلی میں کورونا کے قہر، لاک ڈاؤن اور اسکے نتیجے میں پیدا ہونے والی معیشتی بدحالی کے باعث غریب اور بے گھر افراد کی جان پر بن آئی ہے اور وہ سنسان گوشوں اور سڑکوں کے کنارے زندگی گزارنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ اس وقت اٹلی میں کورونا کے یومیہ کیسز کی تعداد اتنی بڑھ گئی ہے کہ اسپتالوں میں بیڈ خالی نہیں رہے اور بیماروں کو انکی کاروں کے اندر ہی علاج فراہم کیا جا رہا ہے۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۳

    نشرہونے کی تاریخ 16/ 11/ 2020

  • ناسا نے ایک اور سفینہ فضا میں بھیجا

    ناسا نے ایک اور سفینہ فضا میں بھیجا

    Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۳

    ناسا نے گزشتہ روز فلوریڈا کے مقامی وقت کے مطابق سات بج کر ستائس منٹ پر چار خلابازوں کو خلا کی جانب روانہ کیا ہے۔ یہ راکٹ اسپیس ایکس کمپنی کے ذریعے خلا میں بھیجا گیا۔ چھے ماہ کے اس خلائی سفر میں تین خلابازوں کا تعلق ناسا جبکہ ایک کا تعلق جاپان سے ہے۔

  • مصر میں مزید ممیز دریافت ہوئی

    مصر میں مزید ممیز دریافت ہوئی

    Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۸

    مصر نے اعلان کیا ہے کہ ملک کی تاریخ میں آثار قدیمہ کے حوالے سے اب تک کی سب سے بڑی دریافت انہوں نے کی ہے جس میں دسیوں مزید ممیز کھدائی کے دوران ماہرینِ آثار قدیمہ کے ہاتھ لگی ہیں۔ محققین ان ممیز کا تعلق قدیمی مصر کے بطالمہ دور سے بتاتے ہیں اور ان میں موجود جنازے دورِ فراعین کے اعلیٰ رتبہ حکام کے ہیں۔ یہ ممیز قاہرہ کے مغرب میں سقارہ نامی علاقے میں ۱۲ میٹر گہری قبروں سے دریافت ہوئی ہیں۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۲

    نشرہونے کی تاریخ 15/ 11/ 2020

  • حامیوں کے درمیان پہنچے ٹرمپ+ ویڈیو

    حامیوں کے درمیان پہنچے ٹرمپ+ ویڈیو

    Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۴

    امریکا میں واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والے مظاہرے میں اچانک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حامیوں کے درمیان پہنچ گئے اور انہوں نے ان کی حوصلہ افزائی کی۔