کورونا کے بعد اٹلی کی افسوسناک صورتحال ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i376073-کورونا_کے_بعد_اٹلی_کی_افسوسناک_صورتحال_ویڈیو
اٹلی میں کورونا کے قہر، لاک ڈاؤن اور اسکے نتیجے میں پیدا ہونے والی معیشتی بدحالی کے باعث غریب اور بے گھر افراد کی جان پر بن آئی ہے اور وہ سنسان گوشوں اور سڑکوں کے کنارے زندگی گزارنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ اس وقت اٹلی میں کورونا کے یومیہ کیسز کی تعداد اتنی بڑھ گئی ہے کہ اسپتالوں میں بیڈ خالی نہیں رہے اور بیماروں کو انکی کاروں کے اندر ہی علاج فراہم کیا جا رہا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۴ Asia/Tehran