-
رونالڈو کو ماسک نہ پہننے پر ٹوک دیا گیا
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۳پرتگال سے تعلق رکھنے والے عالم فٹبال کے معروف کھلاڑی کو اسٹیڈئم کی انتظامیہ نے ماسک نہ پہننے پر ٹوک دیا۔ رونالڈو ماسک پہنے بغیر اسٹیڈئم میں بیٹھے تھے کہ اسٹیڈیئم انتظامیہ نے ان سے ماسک پہننے کو کہا جس کے بعد وہ ماسک لگانے پر مجبور ہو گئے۔
-
بیروت، ہولناک دھماکے کے ایک ماہ بعد
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۵4 اگست کو بیروت کی بندرگاہ کے ایک گودام میں نا معلوم وجوہات کی بنا پر دھماکہ ہوا جس کے باعث کم از کم 171 افراد جاں بحق جبکہ ساڑھے 6 ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ یہ دھماکہ اس قدر ہولناک تھا کہ اُس نے دنیا کو ہیروشیما پر امریکہ کی ایٹمی بمباری کی یاد دلا دی۔اس سانحے کے بعد ملک میں ہنگامے پھوٹ پڑے اور لبنان کی حکومت استعفیٰ دینے پر مجبور ہو گئی۔
-
سعودی فوجیوں کی شجاعت!!
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۷سعودی عرب کی فوجی مشقوں کی ایک ویڈیو حال ہی میں منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک ہیلی کاپٹر میں سوار سعودی عرب کے فوجی پیراشوٹرز کی ہمت و دلیری کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
-
تجارتی خبریں 05 ستمبر
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۵نشرہونے کی تاریخ 05/ 09/ 2020
-
سڑک جہاں سے مچھلیاں گزرتی ہیں۔ ویڈیو
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۶امریکی ریاست واشنگٹن میں ’’اسکوکومش ویلی روڈ‘‘ دنیا کی واحد ایسی سڑک ہے جہاں آپ کو یہ بورڈ لگا ہوا دکھائی دے گا کہ ’’ذرا احتیاط کیجئے مچھلیاں سڑک پار کر رہی ہیں‘‘۔
-
پھر گلا گھونٹ دیا+ ویڈیو
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۱امریکا میں پولیس اہلکاروں نے ایک اور سیاہ فام نوجوان کا گلا گھونٹ دیا۔
-
فلسطینی نوجوان کا صیہونی فوجیوں پر حملہ+ ویڈیو
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۱:۴۵جہاں عرب ممالک فلسطین کے ساتھ غداری کر رہے ہیں وہیں فلسطینی اپنی امنگوں کو باقی رکھنے کے لئے جد جہد کر رہے ہیں۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۲نشرہونے کی تاریخ 02/ 09/ 2020
-
تجارتی خبریں 02 ستمبر
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۲نشرہونے کی تاریخ 02/ 09/ 2020
-
امریکا، سیاہ فام نوجوان کا پھر قتل+ ویڈیو
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۹امریکا میں جہاں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے وہیں سیاہ فاموں کا قتل عام بھی جاری ہے۔