-
ٹورنٹو، حسینیوں کا بے نظیر جلوس+ ویڈیو
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۷کورونا وائرس کی وجہ سے جہاں معمولات زندگی متاثر ہے اور لوگوں میں کافی خوف و ہراس پایا جاتا ہے وہیں اس سال کا محرم بھی کسی حد تک متاثر ہوا اور لوگ پچھلے برسوں کی طرح اس سال عزاداری سید الشہداء نہيں کر سکے لیکن اس سال بھی حریت پسندوں نے حریت پسندوں کے سردار کا غم منانے اور ان کا پیغام دنیا تک پہنچانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۱:۲۳نشرہونے کی تاریخ 01/ 09/ 2020
-
امارات؛ امریکی ریسٹورینٹ میں ہوئے دھماکے کی ویڈیو سامنے آ گئی
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۶متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں واقع امریکی ریسٹورینٹ کے ایف سی میں گزشتہ روز ایک دھماکہ ہوا جس میں کم از کم دو افراد کے مرنے کی خبر ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ دھماکہ گیس کنکشن میں پیدا ہونے والی مشکل کے نتیجے میں ہوا ہے۔ ایک اور دھماکہ دبی میں ہونے کی اطلاعات ہیں اور اسے بھی گیس حادثہ قرار دیا جا رہا ہے۔ اس واقعے میں بھی ایک شخص کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۸نشرہونے کی تاریخ 31/ 08/ 2020
-
تجارتی خبریں 31 اگست
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۹نشرہونے کی تاریخ 31/ 08/ 2020
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۳نشرہونے کی تاریخ 30/ 08/ 2020
-
ٹرمپ کے حامی اور مخالف پھر الجھے!
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۶امریکہ کے مختلف علاقوں اور ریاستوں میں نسل پرستی، عدم مساوات اور پولیس کے تشدد کے خلاف تین ماہ سے مظاہرے جاری ہیں اور اس دوران ڈونلڈ ٹرمپ مظاہرین کو غنڈے اور بلوائی بتا کر انکی سرکوبی کے احکامات بھی جاری کر چکے ہیں۔ اس بیچ امریکی صدر اور نسل پرستی کے حامی کچھ امریکیوں نے مظاہرین کے خلاف کھڑے ہوتے ہوئے ٹرمپ کی حمایت میں کار ریلی بھی نکالی۔ اس موقع پر طرفین میں خوب مار پیٹ بھی ہوئی اور بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک بھی کر دیا گیا۔
-
ہر حال میں عزاداری جاری رہے گی !!
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۹پاکستان کے مختلف علاقوں میں سیلاب اور شدید بارشیں، عزاداروں کے حوصلے پست نہ کر سکی۔
-
ایران کے مختلف شہروں میں عزادری سید الشہداء کے مناظر+ ویڈیو
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۲کورونا وائرس کی وبا بھی حسینیوں کے راستے میں رکاوٹ نہ بن سکی۔
-
شہدا کے طفیل چشمۂ فیضان ہے جاری
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰ایران؛ آجکل ایام عزا میں سوگواری و عزاداری کے ساتھ ساتھ مومنین کرام جذبۂ حسینی و انسانی کے تحت مستحقین کے لئے فلاحی، رفاہی اور خیراتی امور میں بھی سرگرم ہیں اور مختلف امدادی پیکیجز، گھریلو ساز و سامان، اشیائے خودرد و نوش اور حتیٰ شادی شدہ نئے جوڑوں کے لئے جہیز کا سامان فراہم کر رہے ہیں۔ مومنانہ خدمت مہم کورونا کے آغاز سے اب تک ایران میں ملکی سطح پر جاری ہے جس سے اب تک دسیوں ہزار افراد فیضیاب ہو چکے ہیں۔ اس انسان دوستانہ مہم میں لوگ بالعموم ’’بیاد شہدا بالخصوص شہدائے کربلا‘‘ حصہ لیتے ہیں۔