امارات؛ امریکی ریسٹورینٹ میں ہوئے دھماکے کی ویڈیو سامنے آ گئی
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i371875-امارات_امریکی_ریسٹورینٹ_میں_ہوئے_دھماکے_کی_ویڈیو_سامنے_آ_گئی
متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں واقع امریکی ریسٹورینٹ کے ایف سی میں گزشتہ روز ایک دھماکہ ہوا جس میں کم از کم دو افراد کے مرنے کی خبر ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ دھماکہ گیس کنکشن میں پیدا ہونے والی مشکل کے نتیجے میں ہوا ہے۔ ایک اور دھماکہ دبی میں ہونے کی اطلاعات ہیں اور اسے بھی گیس حادثہ قرار دیا جا رہا ہے۔ اس واقعے میں بھی ایک شخص کے مارے جانے کی خبر ہے۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۶ Asia/Tehran