خاص اور متفرق
  • روسی فوجیوں کے ساتھ امریکی دہشتگردوں کا ٹکراؤ ۔ ویڈیو

    روسی فوجیوں کے ساتھ امریکی دہشتگردوں کا ٹکراؤ ۔ ویڈیو

    Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۸

    رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے بدھ کے روز اعتراف کیا کہ اس ہفتے کے وسط میں شام کے شمال میں روسی فوج کے ساتھ امریکی دہشتگردوں کا ٹکراو ہوا جس میں متعدد امریکی زخمی ہو گئے۔ امریکی عہدے دار کا کہنا ہے کہ زخم فائرنگ کی بنا پر نہیں آئے ہیں۔ خیال رہے کہ امریکہ کے باوردی دہشتگرد، دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کے بہانے برسوں سے شامی حکومت کی اجازت کے بغیر ملک میں موجود ہیں اور تیل کے حامل بعض شامی علاقوں پر قابض ہیں۔

  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عزاداروں کو دشواریوں کا سامنا ۔ ویڈیو

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عزاداروں کو دشواریوں کا سامنا ۔ ویڈیو

    Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۶

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کورونا وائرس، سکیورٹی کی نازک صورتحال، فوجی محاصرے اور مختلف پابندیوں کے پیش نظر اس سال ذرا الگ انداز میں محرم منایا جا رہا ہے۔ کشمیر سے موصولہ رپورٹیں یہ بتاتی ہیں کہ عوام کو عزاداری کرنے میں بھی ہندوستانی فورسز کی جانب سے رکاوٹوں کا سامنا ہے اور آج عزاداروں اور سکیورٹی اہلکاروں کے درمیان ٹکراؤ بھی ہوا۔ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سکیورٹی فورسز امام حسین علیہ السلا کے عزاداروں پر آنسو گیس کے گولے داغ کر انہیں عزاداری سے روکنے اور منتشر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

  • تجارتی خبریں 26 اگست

    تجارتی خبریں 26 اگست

    Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۸

    نشرہونے کی تاریخ 26/ 08/ 2020

  • جھلس رہا ہے امریکا+ ویڈیو

    جھلس رہا ہے امریکا+ ویڈیو

    Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۷

    کورونا وبا کے درمیان لگنے والی یہ آگ خطرناک شکل اختیار کرتی جا رہی ہے۔

  • امریکا میں نسلی امتیاز کے خلاف غم و غصہ+ ویڈیوز

    امریکا میں نسلی امتیاز کے خلاف غم و غصہ+ ویڈیوز

    Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۱:۴۷

    امریکا میں نسل پرستی اور نسلی امتیاز کے خلاف عوامی غم و غصے کا سلسلہ جاری ہے۔

  • امریکہ میں آتش زدگی کا سلسلہ جاری

    امریکہ میں آتش زدگی کا سلسلہ جاری

    Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۹

    گزشتہ روز امریکی ریاست کیریلونا کے S C Plant نامی ایک کیمیائی کارخانے میں بھیانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ اتنی شدید تھی کہ اسکو بجھانے میں سرگرم پانچ فائرفائٹرز شدید طور پر زخمی ہو گئے اور انہیں اسپتال میں بھرتی کرانا پڑا۔ حالیہ چند مہینوں میں امریکہ میں آتش زدگی کے متعدد بڑے واقعات پیش آ چکے ہیں۔ اس وقت امریکہ کو کئی ہفتوں سے کیلیفورنیا کے جنگلات میں بھی شدید آگ کا سامنا ہے۔

  • کیا امریکی پولیس کا خون سفید ہو گیا + ویڈیو

    کیا امریکی پولیس کا خون سفید ہو گیا + ویڈیو

    Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۶

    امریکا میں نسل پرستی کے واقعات روز ہی رونما ہو رہے ہیں۔

  • ٹرمپ کی بڑی بہن نے اپنے بھائی کو جھوٹا اور بے اصول قرار دے دیا+ ویڈیو

    ٹرمپ کی بڑی بہن نے اپنے بھائی کو جھوٹا اور بے اصول قرار دے دیا+ ویڈیو

    Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۱:۳۵

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سب سے بڑی بہن اور سابق وفاقی جج ماریان ٹرمپ بیری نے اپنے بھائی کو جھوٹا اور بے اصول قرار دے دیا۔

  • جنوبی سوڈان میں طیارہ گر کر تباہ+ ویڈیو

    جنوبی سوڈان میں طیارہ گر کر تباہ+ ویڈیو

    Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۰

    جنوبی سوڈان کے دار الحکومت جوبا کے نزدیک ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس میں کم از کم 17 افراد ہلاک ہوگئے۔