-
عراق، امریکیوں کے خلاف شدید مظاہرے+ ویڈیو
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۷عراقی عوام نے وسیع پیمانے پر مظاہرہ کرکے اپنے ملک سے غیر ملکی فوجیوں خاص طور پر امریکی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
-
تجارتی خبریں 22 اگست
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۹نشرہونے کی تاریخ 22/ 08/ 2020
-
چین، تیل ٹینکر اور مال بردار جہاز میں تصادم+ ویڈیو
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۷چین میں تیل ٹینکر اور مال بردار جہاز کے تصادم کے بعد آئیل ٹینکر میں آگ لگ گئی جبکہ 14 افراد کے لاپتہ ہونے کی خبر ہے۔
-
مصر کے اٹارنی جنرل کے قتل کا پہلا ویڈیو جاری
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۹مصر کے اٹارنی جنرل ہشام برکات کے قتل کا پہلا ویڈیو جاری ہوا ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم کی امریکی صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس+ ویڈیو
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور عراقی وزیر اعظم مصفی الکاظمی نے مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کی۔
-
9 سال بعد فلسطینی نوجوان قید میں اپنی ماں کو گلے لگايا+ ویڈیو
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۶فلسطینی نوجوان جب 9 سال بعد اسرائیل کی جیل سے آزاد ہوا تو اس کی دکھیاری ماں نے اس کا والہانہ استقبال کیا۔
-
روسی صدر کے مخالف کو زہر دے دیا گیا، طیارے میں ناوالنی کا گریہ+ ویڈیو
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۸روس میں صدر ولادیمیر پوتین کے مخالف اور اپوزیش لیڈر ناوالنی کی ترجمان کا کہنا ہے کہ مخالف رہنما کو زہر دے دیا گيا جس کی وجہ سے سائبیریا سے ماسکو جاتے وقت ان کے طیارے کو درمیان میں ایمرجنسی لینڈنگ کرنی پڑی۔
-
آگیا موسم عزا، مشہد سیاہ پوش ہوا
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۹ماہ محرم الحرام ۱۴۴۲ ہجری کا چاند نمودار ہوا اور یوں اسلامی کیلینڈر کے آغاز کے ساتھ ساتھ موسم عزا کا بھی آغاز ہو گیا۔ وہی ماہ جو فرزند رسول، قتیل کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب و انصار کی مظلومانہ شہادت کی یاد دلاتا ہے۔اس موقع پر حسب دستور قدیم امسال بھی مشہد مقدس میں فرزند رسول امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس پر پرچم عزا لہرا دیا گیا۔
-
ابراہیم بن مالک اشتر کے مزار پر داعش کا حملہ
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴عراق میں روپوش ہو چکے داعشی دہشتگردوں نے گزشتہ شب تاریکی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ابراہیم بن مالک اشتر (ع) کے مزار پر حملہ کیا جس میں پولیس کے تین اور رضاکار فورس الشعبی کے دو جوان شہید ہو گئے۔ اسکے علاوہ سات عراقی زخمی بھی بتائے جاتے ہیں۔ یہ مزار بغداد کے شمال میں الدجیل علاقے میں واقع ہے۔
-
تجارتی خبریں 19 اگست
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۰نشرہونے کی تاریخ 19/ 08/ 2020