جھلس رہا ہے امریکا+ ویڈیو
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۷ Asia/Tehran
کورونا وبا کے درمیان لگنے والی یہ آگ خطرناک شکل اختیار کرتی جا رہی ہے۔
رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ یہ آگ رہائیشی علاقوں تک پہنچ رہی ہے جو قابل تشویش ہے۔
آگ کی وجہ سے اٹھنے والے دھوئیں کی وجہ سے لوگوں کو سانس لینے میں پریشانی ہو رہی ہے۔ اس وقت امریکہ کو کئی ہفتوں سے کیلیفورنیا کے جنگلات میں بھی شدید آگ کا سامنا ہے۔
حالیہ چند مہینوں میں امریکہ میں آتش زدگی کے متعدد بڑے واقعات پیش آ چکے ہیں۔
امریکی ریاست کیریلونا کے S C Plant نامی ایک کیمیائی کارخانے میں آگ لگنے کی وجہ سے پانچ فائرفائٹرز شدید طور پر زخمی ہو گئے۔
ٹیگس