-
علم و ٹکنالوجی کا ایک اور شاہکار
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۸انسان علم و ٹکنالوجی کی مدد سے اپنی روزمرہ کی ضروریات حل کرنے کا آسان، کم خرچ اور زیادہ کارآمد طریقہ اپنانے کی کوشش کرتا ہے۔ اب اُس نے ایسی کھڑکیاں ڈیزائن کر لی ہیں جنہیں وقت پڑنے پر بالکنی کی شکل بھی دی جا سکتی ہے۔
-
طوافِ کعبہ کا منفرد ٹائم لیپس
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۶کورونا کے ہوتے ہوئے اس سال جو حج منعقد کیا گیا اُس میں ایک رپورٹ کے مطابق کل ۱۰ ہزار فرزندان توحید حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔ اس سال حج کے دوران کچھ ایسی تصاویر کیمرے میں قید ہوئیں جنکی تکرار شاید دوبارہ ممکن نہ ہو۔ ان ہی میں سے ایک وہ ویڈیو ہے جو طواف خانہ خدا کے موقع پر کیمرے میں قید ہوئی۔
-
تجارتی خبریں 08 اگست
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۴نشرہونے کی تاریخ 08/ 08/ 2020
-
فرانسیسی صدر کو لبنان کے داخلی امور میں مداخلت مہنگی پڑی+ ویڈیو
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۸فرانس کے صدر امانوئیل میکرون بیروت سانحے کے فورا بعد لبنان پہنچے اور وہاں انہوں نے لبنان کے داخلی امور میں مداخلت شروع کر دی۔
-
لبنان کے لئے ایران کی امداد کا سلسلہ جاری+ ویڈیو
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۱:۴۰منگل کے روز بیروت میں ہونے والے ہولناک دھماکے کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران نے سب سے پہلے لبنان کی مدد کے لئے ہاتھ بڑھایا اور امداد روانہ کی۔
-
ہندوستان، رن وے پر طیارہ حادثے کا شکار، 20 ہلاک، درجنوں زخمی+ ویڈیوز
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۱:۳۰ہندوستانی ریاست کیرالا میں ایئر انڈیا کا طیارہ رن وے پر خوفناک حادثے کا شکار ہوکر دو ٹکڑے ہوگیا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹوں سمیت کم از کم 20 مسافر ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
غدیر فقط ماضی سے مخصوص نہیں
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۰کیا غدیر کا واقعہ فقط ماضی سے مخصوص ہے؟ امام علی علیہ السلام کو خدا کی طرف سے حکومت پر نصب کرنے کے کیا اسباب تھے؟
-
بیروت دھماکے کی مزید ویڈیوز
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۷وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ منگل کے روز لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہوئے ہولناک دھماکے کی مختلف زاویوں سے لی گئیں تصاویر اور ویڈیوز سامنے آ رہی ہیں۔ نیچے دی گئیں دو ویڈیوز میں دو الگ الگ زاویوں سے نہایت افسوسناک مناظر رکارڈ ہوئے ہیں۔
-
اسرائیل میں ایک آٹھ منزلہ عمارت نذر آتش
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۵مقبوضہ فلسطین کے شہر ایلات میں گزشتہ شب ایک آٹھ منزلہ عمارت میں دھماکہ ہوا، جس کے بعد عمارت کی نچلی منزلوں میں شدید آگ بھڑک اٹھی۔ صیہونی ذرائع نے اب تک دھماکے کی وجہ یا ممکنہ جانی و مالی نقصان کی جانب کوئی اشارہ نہیں کیا ہے۔
-
لبنان کے لئے بین الاقوامی امداد کا سلسلہ جاری
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۷منگل کے روز بیروت میں ہونے والے ہولناک سانحے کے بعد لبنان کے لئے بین الاقوامی انسان دوستانہ امداد کی ترسیل کا عمل جاری ہے۔ ایران کے علاوہ ترکی اور روس نے بھی لبنان کے لئے طبی وسائل و آلات، دوائیں اور غذائی اشیاء کے علاوہ میڈیکل ٹیمیں بھی لبنان روانہ کی ہیں۔