لبنان کے لئے بین الاقوامی امداد کا سلسلہ جاری
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i370504-لبنان_کے_لئے_بین_الاقوامی_امداد_کا_سلسلہ_جاری
منگل کے روز بیروت میں ہونے والے ہولناک سانحے کے بعد لبنان کے لئے بین الاقوامی انسان دوستانہ امداد کی ترسیل کا عمل جاری ہے۔ ایران کے علاوہ ترکی اور روس نے بھی لبنان کے لئے طبی وسائل و آلات، دوائیں اور غذائی اشیاء کے علاوہ میڈیکل ٹیمیں بھی لبنان روانہ کی ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۷ Asia/Tehran
  • لبنان کے لئے بین الاقوامی امداد کا سلسلہ جاری

منگل کے روز بیروت میں ہونے والے ہولناک سانحے کے بعد لبنان کے لئے بین الاقوامی انسان دوستانہ امداد کی ترسیل کا عمل جاری ہے۔ ایران کے علاوہ ترکی اور روس نے بھی لبنان کے لئے طبی وسائل و آلات، دوائیں اور غذائی اشیاء کے علاوہ میڈیکل ٹیمیں بھی لبنان روانہ کی ہیں۔

ترکی کی ارسال کی گئی امدادی کھیپ

بیروت میں روس کا قائم کردہ فیلڈ ہاسپیٹل