بیروت دھماکے کی مزید ویڈیوز
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i370507-بیروت_دھماکے_کی_مزید_ویڈیوز
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ منگل کے روز لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہوئے ہولناک دھماکے کی مختلف زاویوں سے لی گئیں تصاویر اور ویڈیوز سامنے آ رہی ہیں۔ نیچے دی گئیں دو ویڈیوز میں دو الگ الگ زاویوں سے نہایت افسوسناک مناظر رکارڈ ہوئے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۷ Asia/Tehran
  • بیروت دھماکے کی مزید ویڈیوز

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ منگل کے روز لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہوئے ہولناک دھماکے کی مختلف زاویوں سے لی گئیں تصاویر اور ویڈیوز سامنے آ رہی ہیں۔ نیچے دی گئیں دو ویڈیوز میں دو الگ الگ زاویوں سے نہایت افسوسناک مناظر رکارڈ ہوئے ہیں۔

دھماکے بعد بیروت کے اسپتال میں لیبرروم کا حال

سی سی ٹی وی کیمرے میں بیروت دھماکے کی رکارڈ ہوئی افسوسناک تصویر