-
پل صراط اور جہنم | Farsi Sub Urdu
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۲:۵۵امامِ خمینی رضوان اللہ علیہ ایک حدیث کی تشریح و تفسیر کرتے ہوئے پل صراط اور جہنم کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
-
ایران نے پھر پکڑا بحری جہاز
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۱:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے ملک کی آبی سرحد میں بغیر اجازت کے داخل ہونے اور غیر قانونی طریقے سے مچھلیوں کا شکار کرنے والے ایک بحری جہاز کو حراست میں لے لیا ہے۔
-
فرانس، میڈیکل اسٹاف کے مظاہرے پر پولیس کا دھاوا ۔ ویڈیو
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۱فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کورونا وائرس کے پیش نظر سرکاری اسپتالوں کے ناقص انتظامات اور وسائل کی قلت کے خلاف ڈاکٹروں اور نرسوں نے مظاہرہ کیا اور حکومت سے سے مناسب طبی وسائل کی فراہمی کے ساتھ ساتھ کام کا بہتر اور مناسب ماحول فراہم کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئےآنسو گیس کے گولے استعمال کئے۔
-
ایران میں شیشے سے بنا ہوا ایک منفرد پل ۔ ویڈیو
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲ایران/ صوبۂ اردبیل کے شہر ہیر میں قوسی شکل میں شیشے کا ایک پل بنایا گیا ہے جو اپنی نوعیت کے اعتبار سے دنیا میں منفرد سمجھا جاتا ہے۔ ایرانی ماہرین اور انجینئروں کے ہاتھوں تعمیر ہونے والا یہ پل ۷۰ میٹر کی اونچائی پر بنا ہوا ہے جسکی لمبائی ۲۰۰ میٹر ہے۔ ایران کے صوبے اردبیل میں کل ملا کر چار معلق پل ہیں جنہیں دیکھنے کے لئے دور دراز سے سیاح وہاں جاتے ہیں۔
-
امریکہ اور موت کی تجارت !
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۵سیّد عبد الملک بدر الدین حوثی کے خطاب سے اقتباس
-
امریکا، غلامی کا ایک اور سیمبل غرق
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۶امریکا میں نسلی امتیاز اور نسل پرستی کے خلاف عوام کا غم و غصہ جاری ہے اور امریکی عوام نے غلاموں کی تجارت میں ملوث ایک اور مجسمے کو توڑ کر پانی میں پھینک دیا۔
-
سوئزرلینڈ میں نسلی امتیاز کے خلاف وسیع مظاہرے
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۵سوئزرلینڈ کے دسیوں ہزار لوگوں نے نسلی امتیاز کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
اب امریکی پولیس کے کرتوت سامنے آر ہے ہیں!
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۱جب سے امریکہ اور اسکے بعد دنیا کے دیگر ممالک میں نسل پرستی کے خلاف تحریک کا آغاز ہوا ہے، تب سے آئے دن سیاہ فاموں کے خلاف امریکی پولیس کے ذریعہ روا رکھے گئے ظلم و تشدد کی ویڈیوز سامنے آتی رہتی ہیں جن سے انسانی حقوق اور مساوات کے کھوکلے نعرے لگانے والے امریکہ کی قلعی اچھی طرح کھل گئی ہے۔
-
لندن میں پریس ٹی وی کے رپورٹر پر نسل پرستوں کا حملہ
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰گزشتہ روز لندن میں نسل پرستی کے خلاف ہونے والے مظاہروں کے دوران پریس ٹی کے رپورٹر رابرٹ اینلاکش پر بھی بعض نسل پرستوں نے حملہ کیا۔
-
چین، آئل ٹینکر دھماکے کے بعد تباہی کے مناظر ۔ ویڈیو
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۶چین کے صوبے جے چیانگ میں ہفتے کی شام قومی شاہراہ پر آئل ٹینکر میں ہونے والے دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے اور تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اب تک 19 لوگوں کی موت ہو چکی ہے جبکہ اس حادثے میں آگ سے جھلس کر زخمی ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 168 ہو گئی ہے۔ اس دھماکے سے آس پاس کے علاقے میں بڑے پیمانے پر تباہی مچ گئی۔