لندن میں پریس ٹی وی کے رپورٹر پر نسل پرستوں کا حملہ
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i367650-لندن_میں_پریس_ٹی_وی_کے_رپورٹر_پر_نسل_پرستوں_کا_حملہ
گزشتہ روز لندن میں نسل پرستی کے خلاف ہونے والے مظاہروں کے دوران پریس ٹی کے رپورٹر رابرٹ اینلاکش پر بھی بعض نسل پرستوں نے حملہ کیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰ Asia/Tehran