-
بیت المقدس ہمارا گھر ہے اور اس سے اسرائیلی وائرس کو نکال کر ہی دم لیں گے+ ویڈیو
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۰کورونا وائرس کے دور میں پوری دنیا سے یہ کہا جا رہا ہے کہ گھر میں ہی رہیں باہر بالکل نہ نکلیں۔
-
اسرائیل کا خاتمہ یقینی ہے+ ویڈیو
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۰:۱۹ایران میں اسلامی انقلاب کامیاب ہونے کے بعد حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ نے رمضان المبارک کے آخری جمعے ، جمعۃ الوداع کو عالمی یوم قدس کا نام دیا جس کے بعد ہر سال ایران سمیت دنیا کے گوشہ و کنار میں مسلمان اور حتی بعض دیگر اقوام بھی عالمی یوم قدس کی ریلیوں اور جلوسوں میں شرکت کرکے مظلوم فلسطینی عوام سے یک جہتی اور قدس شریف کی آزادی کے لئے اپنے عزم کا اعلان کرتے ہیں۔
-
اے داغِ فلسطیں تجھے مہتاب کریں گے+ ویڈیو
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۱ماہ مبارک رمضان کا آخری جمعہ یعنی جمعۃ الوداع عالمی یوم قدس ہے۔
-
فلسطین آزاد ہوکر رہے گا + ویڈیو
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۰:۱۷فلسطینیوں کی حمایت اور امریکا کی سینچری ڈیل کی مخالفت میں دنیا بھر میں ایک بار پھر عالمی یوم قدس کی ریلیاں نکالی جائیں گی اور امریکہ و اسرائیل کے پرچم نذرآتش کئے جائیں گے۔ اس بار کورونا کی وجہ سے حالات کچھ الگ ہیں لیکن اس بار بھی فلسطینی عوام اور قبلہ اول سے ہمدردی کا اظہار کیا جائے گا لیکن انداز بدلا ہوا ہوگا۔
-
قدس میں نماز کی آرزو | عربی ترانہ | اردو سبٹائٹل
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۰یہ ترانہ شیخ حسین الاَکرف نے پڑھا ہے، جن کا تعلق بحرین سے ہے۔ شیخ حسین، ایک انقلابی ترانہ خواں ہیں۔
-
آپ کے کولڈرنک کی قیمت! ۔ ویڈیو
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۴دنیا میں کم نہیں ہیں ایسے برانڈ یا کمپنیاں جو اپنے فوائد کے لئے ہر کام کرنے کو تیار رہتی ہیں۔ امریکہ کی معروف کمپنی کوکاکولا بھی انہیں میں شمار ہوتی ہے۔
-
سیلفی کا شوقین چور ۔ ویڈیو
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶آسٹریلیا، سڈنی کا رہنے والا ایک چور غیر قانونی طور پر ایک میوزیم میں گھس گیا اور وہاں پہونچ کر ڈائناسور کے ڈھانچے کے ساتھ خوب سیلفیاں بنائیں۔
-
ہمیشہ لہرائے گا فلسطینی پرچم! ۔ ویڈیو
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰فلسطین کے موجودہ حالات اور عالمی یوم قدس کے پیش نظر دنیا بھر کے آزاد ضمیر افراد، اپنے اپنے انداز اور اعتبار سے فلسطین کاز کی حمایت میں قدم اٹھا رہے ہیں۔ اس ویڈیو میں فلسطن کے موضوع پر ایران کے ایک نوجوان آرٹسٹ کی خوبصورت پینٹنگ سے لطف اندوز ہوا جا سکتا ہے۔
-
انوکھا احتجاج+ ویڈیو
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۱:۴۰بیلجیئم کے میڈیکل اسٹاف نے انوکھا احتجاج کرکے دنیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔
-
فلسطینیوں نے امریکی وزیر کے پتلے کو آگ لگائی ۔ ویڈیو
May ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۳امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپئو نے بدھ کے روز مقبوضہ فلسطین کا دورہ کیا اور غرب اردن کے بعض علاقوں کو مقبوضہ علاقوں میں ضم کرنے والے صیہونی منصوبے سے اپنی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔ امریکی وزیر کی اس شیطنت سے فلسطینی عوام میں غصہ پھوٹ پڑا اور انہوں نے غاصب صیہونی ٹولے کے مسموم منصوبے کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے،امریکی وزیر پومپئو کے پتلے کو نذر آتش کر دیا۔