قدس میں نماز کی آرزو | عربی ترانہ | اردو سبٹائٹل
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i349846-قدس_میں_نماز_کی_آرزو_عربی_ترانہ_اردو_سبٹائٹل
یہ ترانہ شیخ حسین الاَکرف نے پڑھا ہے، جن کا تعلق بحرین سے ہے۔ شیخ حسین، ایک انقلابی ترانہ خواں ہیں۔ 
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۰ Asia/Tehran

یہ ترانہ شیخ حسین الاَکرف نے پڑھا ہے، جن کا تعلق بحرین سے ہے۔ شیخ حسین، ایک انقلابی ترانہ خواں ہیں۔ 

یہ حماسی ترانہ جس کا نام ہے "سنصلی فی القدس" یعنی ہم عنقریب قدس شریف میں نماز پڑھینگے۔

اور یہ صرف آرزو نہیں، بلکہ ہم مسلمانوں کا مقصد ہے۔

ان شاء اللہ وہ دن دور نہیں کہ صفحہ ہستی سے صہیونیوں کا نام و نشان مٹ جائے گا اور قدس شریف کو اُس کی بزرگی اور جلال پھر مل جائے گا۔