-
عراق میں داعشی سرغنہ کی گرفتاری ۔ ویڈیو
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۳عراق؛ موصل کے مصرج دیہات میں ایک داعشی سرغنہ صباح السلمان کو عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے جوانوں نے گرفتار کر لیا۔ یہ تکفیری جرثومہ زمین کے اندر بنے ایک ٹنل میں چھپا ہوا تھا۔
-
اپنے ہی ملک میں غیر ہیں یہ امریکی ۔ ویڈیو
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۲امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سین فرانسسکو میں بے گھر افراد کی خاصی تعداد موجود ہے۔ کورونا کے پھیلاؤ کے بعد ان کی تعداد میں اضافہ بھی ہوا ہے۔ بعض رپورٹس یہ بتاتی ہیں کہ ساڑھے پانچ لاکھ سے زائد امریکی شہری سڑکوں پر رات بسر کرتے ہیں اور انہوں نے اپنی گاڑیوں میں یا پلوں کے نیچے، سڑکوں کے کنارے، میٹرو اسٹیشنوں یا پھر اور دیگر مقامات پر اپنی پناہگاہیں بنا رکھی ہیں۔
-
دہشتگرد یوں تباہ کر رہے ہیں شام کو ۔ ویڈیو
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۴شام کے صوبے حماہ کے شمال مغرب میں ترکستانی گُٹ سے وابستہ دہشتگردوں نے تھرمل پاور پلانٹ «زیزون» کے کولنگ یونٹ کو تباہ کر دیا۔
-
ماہ خدا میں بندگان خدا کا خیال رکھیں
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۲ماہ رمضان، ماہ ضیافت الٰہی میں دیگر بندگان خدا بالخصوص فقیر و نادار افراد کے ساتھ نیکی و انفاق کرنے پر بڑی تاکید کی گئی ہے۔
-
مشہور ریسلر اوٹ مشرف بہ اسلام، سورۂ حمد کی تلاوت سے سوشل میڈیا پر تہلکہ + ویڈیو
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۴آسٹریا کے مشہور مکس مارشل آرٹس فائٹر ول ہیلم اوٹ نے کورونا وائرس کے بحران کے دوران سچ کو تلاش کرتے ہوئے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا ہے جس سے دنیا میں ہنگامہ مچ گیا ہے۔
-
یمن، یکطرفہ جنگ بندی کا مذاق + ویڈیو
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۸یمن کی عوام تحریک انصار اللہ کے ترجمان اور سینئر مذاکرات کار محمد عبد السلام نے ٹویٹ کر کہا کہ جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر صوبہ البیضاء کے علاقے عفار میں عوامی مفادات اور ان کی پرائیویٹ گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔
-
حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کی فضیلت، رہبر انقلاب اسلامی کی زبانی+ ویڈیو
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۳10 رمضان المبارک ام المومنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کا یوم وفات ہے۔
-
اسرائیل میں نتن یاہو کے خلاف مظاہرے+ ویڈیو
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۲:۱۳صیہونی وزیر اعظم بینیامین نیتن یاہو اور بنی گانٹز کے درمیان اتحادی حکومت کی تشکیل سے متعلق ہونے والے سمجھوتے کے خلاف مقبوضہ سرزمین کے ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
لاک ڈاون کی وجہ سے شہروں میں آ گئے خطرناک جانور + ویڈیو
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۱:۴۷کورونا وائرس کے خطرے کے مد نظر تقریبا پوری دنیا میں لاک ڈاون ہے جس کی وجہ سے خطرناک جنگی جانور شہروں کا رخ کر رہے ہیں۔
-
بانی انقلاب اسلامی کی نظر میں قرآن مجید کی اہمیت + ویڈیو
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۵۷بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمت اللہ علیہ نے قرآن مجید کی فضلیتں بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ قرآن مجید، انسان سازی کرتا ہے، قرآن مجید پر ہی بھروسہ اور امید رکھیں، اسلامی تعلیمات سے وابستہ رہیں اور اسلام ہی انسان کو راہ ہدایت کی تعلیم دیتا ہے۔