-
قرآن مجید کی تلاوت، رہبر انقلاب اسلامی کی روحانی آواز میں+ ویڈیو
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۱روایات میں ہے کہ رمضان المبارک قرآن مجید کی بہار کا مہینہ ہے۔ اس میں زیادہ سے زیادہ تلاوت کلام پاک اور دعاؤں کی تاکید کی گئی ہے۔ رمضان کے مبارک مہینے میں رہبر انقلاب اسلامی کے خوبصورت لہجے میں تلاوت کلام پاک کا یہ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔
-
ایرانی نینجائیں، اپنا کرتب دکھاتی ہوئیں+ ویڈیو
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران میں خواتین بھی مردوں کے شانہ بہ شانہ ہر شعبے میں اپنی خدمات انجام دے رہی ہیں۔
-
ام المومنین حضرت خدیجہ (س) کی مختصر سوانح حیات !
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۰10 رمضان المبارک یوم وفات ناصرہ رسول (ص) ام المومنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہ کی مناسبت پرسحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔
-
یمن، دوا و غذا کے گودام پر آل سعود کی بمباری ۔ ویڈیو
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۶ہفتے کی صبح قبیلۂ آل سعود کے جنگی طیاروں نے یمن کے البیضاء علاقے میں دوا و غذا کے ایک گودام پر بمباری کی۔ العفار نامی کسٹم کے اس مرکز میں غذائی اشیاء اور ادویات کے حامل بہت سے ٹرک حملے کے وقت موجود تھے۔ سعودی عرب کے اس حملے میں متعدد یمنی شہری شہید و زخمی بھی ہوئے ہیں۔ یمن کی تحریک انصار اللہ نے آل سعود کے اس اقدام کو ایک جنگی جرم قرار دیا ہے۔ پانچ سال سے جاری سعودی جارحیت کے نتیجے میں یمن کو شدید طور پر دوا اور غذا کی قلت کا سامنا ہے۔
-
جرمنی، حزب اللہ کے مراکز پر پولیس کا دھاوا ۔ ویڈیو
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۹جرمنی کی وزارت داخلہ نے غاصب صیہونی ٹولے اور امریکہ سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے جمعرات کے روز حزب اللہِ لبنان کو دہشتگرد تنظیم قرار دے کر ملک میں اس کی سرگرمیوں پر پابندی لگا دی۔ حکومت کے اس فیصلے کے بعد پولیس نے مساجد اور اسلامی مراکز پر دھاوا بول کر متعدد افراد کو گرفتار کر لیا۔۔
-
ایک بچے پر امریکی پولیس کی مہربانیاں۔ ویڈیو
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۳ایک غیر مسلح بچے پر امریکی پولیس کا غیر معمولی تشدد، سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ البتہ یہ کوئی نئی بات یا ویڈیو نہیں ہے بلکہ آئے دن امریکی پولیس کی جانب سے اس قسم کے کارنامے منظر عام پر آتے رہتے ہیں اور اپنے شہریوں بالخصوص سیاہ فام افراد کے ساتھ امریکی پولیس کا تشدد زباں زدِ خاص و عام ہے۔
-
بڑھتی جا رہی ہیں آل سعود کی گستاخیاں ۔ ویڈیو
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۸سعودی عرب کے ایک دریدہ دہن مصنف نے فلسطین اور فلسطینیوں کے بارے میں جم کر گستاخیاں کی ہیں۔ اس ویڈیو نے سعودی حقیقت و ماہیت کو آشکار کرنے کے ساتھ ساتھ دنیا بھر کے حریت پسندوں کے دلوں کو بھی خاصی ٹھیس پہونچائی ہے۔
-
ایران میں خلیج فارس کا قومی دن+ ویڈیو
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲ایران میں 10 اردیبہشت یعنی 29 اپریل کو خلیج فارس کے قومی دن کے طور پر منایا جاتا ہے کہ جس دن سولہ سو باسٹھ عیسوی میں جنوبی ایران سے پرتگالی سامراج کو نکال باہر کر کے ایرانی سرحدوں سے اس کا خاتمہ کر دیا گیا۔
-
کورونا کا خطرہ اور امریکی عوام کی بے توجہی+ ویڈیو
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۱:۰۶امریکی ریاست سان فرانسسکو میں جیسے ہی لاک ڈوان میں تھوڑی نرمی کی گئی، امریکی عوام پارکوں میں گھومنے نکل پڑے۔
-
جذبہ ایثار و قربانی کی مثال ہے خدمت مومنانہ+ ویڈیو
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰پندرہ شعبان کو رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ٹیلی ویژن کے ذریعے قوم سے اپنے خطاب میں فرمایا تھا کہ ماہ مبارک رمضان میں معاشرے کے ضرورت مند لوگوں کی مدد کے لئے خدمت مومنانہ کے زیرعنوان ایک ملک گیر مہم چلائی جائے تاکہ غریبوں اور ضرورتمندوں کی مدد ہو سکے-