-
ہندوستان، کورونا کے خلاف جنگ کا دعوی اور مریض اسپتال کے باہر + ویڈیو
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۰:۴۲ہندوستان میں اسپتال کورونا کے مریضوں کا علاج نہیں کر رہے ہیں۔
-
امریکی عوام نے ٹرمپ پر پھر غصہ نکالا+ ویڈیو
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۴کورونا وائرس کے خطروں سے عوام کو گمراہ کرنے کا الزام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر عائد ہو رہا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا وہ ویڈیو جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا + ویڈیو
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۸جنگ کے میدان میں زخمی ہونے والے ایک جانباز سے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی ملاقات کا ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہا ہے۔
-
ٹرمپ کے ہوٹل کے باہر، عجیب و غریب مظاہرے+ ویڈیو
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کورونا وائرس سے نمٹنے میں لاپرواہی کی وجہ سے امریکی عوام میں خاصہ غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
-
ماہ خدا کی آمد، رہبر انقلاب کی میزبانی میں قرآنی محفل کا انعقاد- ویڈیوز
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۴رہبر انقلاب اسلامی نے ماہ ضیافت الہی کی مبارک باد کے ساتھ رمضان کے بابرکت مہینے کے فرائض و اعمال بجا لائے جانے کی ضرورت و اہمیت کی جانب متوجہ فرمایا۔
-
امریکہ میں آیا بھیانک ٹارنیڈو
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۲امریکی ریاست اوکلاہوما میں آیا بھیانک ٹارنیدو
-
قزاقستان، تیرہ دن میں ایک اسپتال تیار ۔ ویڈیو
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۰متعدی بیماریوں کا مخصوص اسپتال قازقستان میں تیرہ روز کے اندر تعمیر کر دیا گیا۔ سات ہزار مربع میٹر میں پھیلا ہوا یہ اسپتال قزاقستان کے دارالحکومت نور سلطان میں تعمیر کیا گیا ہے جس کا افتتاح حال ہی میں ملک کے صدر قاسم جومارت توقایف کے ہاتھوں کیا گیا۔ ۲۰۰ بیڈز کے حامل اس اسپتال میں تمام تر لازمی اور جدیدترین طبی سہولتیں فراہم کی گئی ہیں۔
-
کورونا کے بعد خانہ کعبہ کا پہلا طواف۔ ویڈیو
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۶فرزندان توحید نے کورونا وائرس کے سبب مسجد الحرام کو بند کر دئے جانے کے بعد پہلی مرتبہ گزشتہ شب خانہ کعبہ کا طواف انجام دیا۔ اس طواف میں سماجی دوری یا سوشل ڈسٹینسنگ کا خاص خیال رکھا گیا۔
-
واقعۂ طبس، شیطانِ بزرگ کو قدرت کا زوردار طمانچہ
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۵اب سے چالیس برس قبل امریکہ نے ایران پر فوجی چڑھائی کرنےکی کوشش کی جس میں اسے بری طرح ناکامی ہوئی اور نتیجتاً ساری دنیا میں اسے خفت و رسوائی مول لینی پڑی۔
-
ایثار و ہمدردی کی مشقیں ۔ ویڈیو+تصاور
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۷اس وقت پورے ایران اسلامی میں ماہ مبارک رمضان کی آمد اور کورونا وائرس کے سبب پیدا ہونے والی مشکلات کے پیش نظر جا بجا ہمدلی و ہمدردی کی مشقیں جاری ہیں۔ ’’مومنانہ خدمت‘‘ سے موسوم ان مشقوں میں ایرانی عوام کا تو بھرپور تعاون ہے ہی، ساتھ ہی ساتھ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور رضاکار فورس بسیج کا بھی بڑا اہم کردار ہے۔ یہ تصاویر دار الحکومت تہران میں واقع امام خمینی (رہ) عیدگاہ کی ہیں جہاں شہدائے اسلام و وطن کی یاد کے ہمراہ، مستحق افراد کے لئے راشن پیکجز کو تیار کیا جا رہا ہے۔