قزاقستان، تیرہ دن میں ایک اسپتال تیار ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i365065-قزاقستان_تیرہ_دن_میں_ایک_اسپتال_تیار_ویڈیو
متعدی بیماریوں کا مخصوص اسپتال قازقستان میں تیرہ روز کے اندر تعمیر کر دیا گیا۔ سات ہزار مربع میٹر میں پھیلا ہوا یہ اسپتال قزاقستان کے دارالحکومت نور سلطان میں تعمیر کیا گیا ہے جس کا افتتاح حال ہی میں ملک کے صدر قاسم جومارت توقایف کے ہاتھوں کیا گیا۔ ۲۰۰ بیڈز کے حامل اس اسپتال میں تمام تر لازمی اور جدیدترین طبی سہولتیں فراہم کی گئی ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۰ Asia/Tehran