-
قم، کورونا وائرس کے خلاف مہم
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۱دنیا کے تقریبا 50 سے زائد ممالک میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے۔
-
حرم رضوی میں جاری ہے کورونا سے جنگ۔ ویڈیو
Feb ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۴مہلک وائرس کورونا سے نمٹنے کے لئے دنیا کے دیگر متاثرہ ممالک کی طرح ایران میں بھی خصوصی انتظامات کئے جا رہے ہیں۔ اس درمیان مشہد مقدس سے فرزند رسول امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس کی ویڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے جہاں کورونا کو قابو میں کرنے کے لئے وسیع پیمانے پر آپریشن جاری ہے۔
-
دہلی میں مذہبی فسادات کی آگ ۔ ویڈیو
Feb ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۵کچھ عرصے سے ہندستان میں اسلام اور مسلمان مخالف سرگرمیوں میں خاصا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔چند مہینوں سے حکومت کے پاس کردہ شہریت ترمیمی بل کے خلاف عوام بالخصوص مسلمانوں کے ملک گیر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جو کچھ دن سے دہلی کے بعض علاقوں میں خونیں فسادات کی شکل اختیار کر گیا ہے۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ حالیہ مذہبی فسادات نے ماضی میں ہونے والے ہندو مسلم فسادات کی یاد تازہ کر دی ہے۔ اب تک قریب چالیس افراد مارے جا چکے ہیں جبکہ دوسو سے زائد زخمی ہیں۔
-
صیہونی وزیر اعظم نے آل سعود کو اپنی پارٹی کا رکن قرار دیا ۔ ویڈیو
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۶اسرائیل کے چینل ۲۰ پر بات کرتے ہوئے غاصب صیہونی ریاست کے سرغنہ بنیامن نتن یاہو نے آل سعود حکومت کو ملک کے باہر اپنی حکومت کا اہم رکن قرار دیا۔ نتن یاہو کا کہنا تھا: ’’ کیا آپ جانتے ہیں کہ ملک کے باہر لیکوڈ پارٹی (اسرائیل کی حکمراں پارٹی) کی بنیادی شاخ کہاں ہے؟ سعودی عرب میں ہے...!
-
کورونا کے باعث اٹلی سنسان ہوا ۔ ویڈیو
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۵یورپی ممالک کے درمیان کورونا وائرس اٹلی میں زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اب تک چار سو سے زائد کورونا کیسز سامنے آ چکے ہیں جن میں سے دس سے زائد اب تک جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ اسی سبب سے اطالوی عوام میں خاصا خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں سڑکیں پوری طرح سناٹے میں ڈوب گئی ہیں۔
-
امام ہادی (ع) کی ہدایات + مختصر سوانح حیات + زیارت نامہ - ویڈیو + آڈیو
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۳سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں تین رجب شھادت فرزند رسول حضرت امام علی النقی علیہ السلام کی مناسبت پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔
-
یمنی عوام کی غذا اور ایندھن آل سعود کے قبضے میں۔ ویڈیو
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۸مارچ ۲۰۱۵ سے جنگ اور بیماریوں کی مار تحمل کر رہے یمنی عوام کو درکار دوا اور ایندھن لے جانے والے ۱۳ بحری جہازوں کو سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں نے جیبوتی کی بندرگاہ پر روک رکھا ہے۔
-
کورونا کے سلسلے میں چینیوں کی سنجیدگی ۔ ویڈیو
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۶حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں کورونا سے مقابلے کے لئے چین میں ہونے والی مشقوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔
-
سعودی عرب میں کورونا وائرس، اب تک ۱۸ کی موت ۔ ویڈیو
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۳سعودی عرب کی وزارت صحت کے مطابق اس ملک میں اب تک ۲۴۴ کورونا کیسز رکارڈ کئے جا چکے ہیں جن میں سے ۶۴ جدہ میں پائے گئے ہیں۔ مبتلا ہونے والوں میں سے اب تک ۱۸ افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔
-
ایک سے مناظر دکھائی دیتے ہیں یمن اور فلسطین میں۔ ویڈیو
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۵فلسطین اور یمن میں ملتے جلتے مناظر دکھائی دیتے ہیں! ایک آل یہود کے نشانے پر ہے تو دوسرا آل سعود کے۔