کورونا کے باعث اٹلی سنسان ہوا ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i362653-کورونا_کے_باعث_اٹلی_سنسان_ہوا_ویڈیو
یورپی ممالک کے درمیان کورونا وائرس اٹلی میں زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اب تک چار سو سے زائد کورونا کیسز سامنے آ چکے ہیں جن میں سے دس سے زائد اب تک جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ اسی سبب سے اطالوی عوام میں خاصا خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں سڑکیں پوری طرح سناٹے میں ڈوب گئی ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۵ Asia/Tehran